28 مئی 2011 - 19:30

چھ افراد پر مشتمل ایک اعلی سطحی پاکستانی وفد ہندوستان پہنچا ہے جہاں وہ سیاچن کےمسائل پر ہندوستانی حکام سے مذاکرات کرے گا۔

ابنا: دونوں ملکوں کے درمیان سیاچن پرمذاکرات کا یہ بارہواں دور ہوگا۔ پاکستانی سیکرٹری دفاع سید اطہر علی اس وفد کے سربراہ ہیں جبکہ ہندوستانی وفد کے سربراہ سیکرٹری دفاع پردیپ کمار ہیں۔
یاد رہے کہ ہندوستان و پاکستان نے انیس سو پچاسی میں پہلی بار سیاچن کےمسائل پر سیکرٹری کی سطح پر گفتگو کی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ دوہزار آٹھ میں ممبئي دہشتگردانہ حملوں کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیاں جامع مذاکرات رک گئے تھے۔
 
  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت